ہماری خصوصیات

1- قد بڑھائیں 20 سال کی عمر تک

2- شوگر اور بلڈ پریشر کا بہترین علاج

  • 3- سوکھا پن یا پتلے اور کمزور افراد کا شافی علاج

  • 4- موٹاپا کی مصیبت سے جان چھڑائیں

5- گردے اور مثانے کی پتھریوں کامکمل علاج، گردوں کا سوجنا، گردوں کی گلٹیاں، غدودیں، پھوڑے، پیشاب کا رک جانا یا نہ آنا، یورک ایسڈ، گردے خراب ہونا، سرخ رنگ کا پیشاب ہونا، پیشاب تکلیف سے آنا، پروسٹیٹ کے مسائل، پیشاب قطرہ قطرہ ہونا، بچوں کا نیند میں بستر میں پیشاب کر دینا، چھینک یا کھانسی سے پیشاب نکل جانا، واش روم جاتے ہوے پیشاب نکل جانا،پیشاب کی نالی میں پتھریاں

6- ہر قسم کی گلٹیوں و رسولیوں کا زبردست علاج

7- ہر قسم کے مردانہ امراض مثلاً مردانہ کمزوری، سُرعَتِ اِنزال، ایستاد گی میں کمی، سیکس سے نفرت، آتشک، سوزاک، مردانہ عضو کا ڈھیلا پن یا سکڑ جاننا یا ٹھنڈا محسوس کرنا، احتلام، جریان، قطرے آنا، مشت زنی، تنہائی کا پاک نہ ہونا، گندے خیالات کا آنا، مردانہ عضو کا چھوٹا رہ جانا یا ٹیڑھا رہ جانا

8- ہر قسم کے زنانہ امراض مثلاً لیکوریا، ماہواری کم، زیادہ، درد سے، یا نہ آنا، بانجھ پن، اٹھراہ، رحم یا بچہ دانی یا بیضہ دانی کی پانی کی تھیلیاں یا رسولیاں، کیل مہاسے، چھائیاں، لڑکیوں میں چھاتیوں کا نشونما نہ ہونا یا کمی ، شادی شدہ عورتوں میں پستانوں کا ڈھیلا پن یا لٹک جانا، شوہر سے بیزاری، ھا رمونز کی خرابیاں، چھا تی کی گلٹیاں

9- پتے کی پتھریوں کامکمل علاج، جگر (یرقان، ہیپاٹائٹس A B C)جگر کی چربی یا Fatty Liver، شراب نوشی کے نقصانات ختم، شراب نوشی چھوڑنا آسان، معدہ کے تمام مسائل مثلاً گیس، تیزابیت، کھٹے ڈکار،جلن، معدہ و پیٹ کی درد، الٹیاں، متلی، دست و پیچش، ہیضہ، ایچ پائلوری انفیکشن Helicobacter pylori (H. pylori)، سوزش معدہ،ا لسر،قبض، بواسیر(Piles) موہکوں والی یا بغیر موہکوں والی، فشر(Fissure)، فسٹو لا (Fistula)،IBS (Irritable Bowel Syndrome)

Celiac disease ، Crohn's disease

10-جلد کی تمام بیماریاں مثلاً خا رش ہر قسم کی سوکھی یا گیلی، پھنسیاں، پھوڑے، ایگزیما،چنبل سورا یسس (Psoriasis)،موہکے، کالے تل، کیل مہاسے، خشکی، بہت زیادہ چکنی جلد، داد (ringworm)، کھجلی، فنگل انفیکشن (fungal infections)، بالوں کا گرنا،گنجا پن، Alopecia،بالچر

11- ناک، کان اور گلے کے امراض مثلاً پرانے سے پرانے ٹانسلز جن کا آپریشن ہی حل بتایا گیا ہو، ناک کے غدود، ناک کی ھڈی کا ٹیڑھا پن، کیرا گرنا، پرانا سے پرانا نزلہ زکا م، چھینکیں، پولن یا ڈسٹ الرجی، ناک کا بند رہنا، کان کا درد، کان کا بہنا، کم سننا، گرج یا شور سننا، کان میں خارش، کان میں پھنسیاں، خراٹے لینا، چکّر آنا، آواز یا گلے کا بیٹھ جانا، نکسیر یا ناک سے خون آنا، خو شبو کا نہ آنا، خو شبو سے الرجی ہونا، منہ کھول کر سونا

12- جوڑوں اور پٹھوں کے امراض کا شافی علاج مثلاً چھوٹے اور بڑے جوڑوں کا درد، جوڑوں کی سوجن، لنگڑی یا شیا ٹیکا کا درد، نقرس یا عر ق نسا، یورک ایسڈ، پاؤں کی سوجن ، ٹانگوں کی درد اور سوجن، ٹانگوں میں درد رات کو سوتے ہوئے بے چینی سے سائیڈیں بدلنا، د بوانے یا مالش سے ڈکار نکلنا، گردن کے پٹھوں کا اکڑ جانا، پٹھوں کا کھچاؤ، گینٹھیا یا Rheumatoid Arthritis, کمر کا درد، موہروں کے درد یا سلپ ڈسک، ھڈ یو ں میں مسائل، اعصاب کا درد، کڑل پڑنا، درد کا جگہ بدل بدل کر ہونا، ریح یا بادی کا وجہ سے دردوں کا ہونا

13- آنکھوں کے امراض مثلاً نظر کی کمزوری، موتیا بند، کالا موتیا، آنکھ کی پتلی کے امراض، دھندلا پن، آشوب چشم، آنکھوں کے آگے ھالہ یا مختلف روشنیوں کا آنا

14-دماغ کے امراض مثلاً یاداشت کی کمی، پاگل پن، ہسٹیریا، دورے پڑنا، مرگی، بڑوں کا بچوں کی طرح رویہ، دماغ کی رسولیاں، چکّر آنا،آدھے یا پورے سرکا درد، مایگرین Migraine، نیند کا نہ آنا،بے خوابی، نیند میں چلنا یا بولنا

15- سینہ کے امراض مثلاً کھانسی، پرانی کھانسی، کالی کھانسی، دمہ، ٹی بی، چھاتی میں ریشہ، چھاتی کی کھڑ کھڑا ہٹ، چھاتی میں درد، سانس پھولنا، پولن وڈسٹ الرجی، نمو نیا، تمباکو نوشی کے نقصانات ختم، سگریٹ چھوڑنا ممکن، پان، نسوار اور ہر قسم کا نشہ چھوڑنا ممکن

16-دل کے امراض مثلاً ہائی بلڈ پریشر، لوبلڈ پریشر، دھڑکن بے قابو، دل کا بڑھ جانا، ہارٹ اٹیک، دل کی نالیاں بند ہونا، دل کے والو بند ہونا، تنگ شریانیں، ہائی کولیسٹرول، شراب نوشی کے نقصانات ختم، شراب نوشی چھوڑنا آسان، موٹاپا ختم

ذاتی نوعیت کی شفایابی

آپ کی منفرد علامات کو دور کرنے کے لیے آپ کے لیے ہر علاج کا انتخاب 27 سالہ تجربے کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

قدرتی علاج

ہم محفوظ، بے ضرر ہومیوپیتھک دوائیں استعمال کرتے ہیں جو آپ کے جسم کی اپنی شفا کو خود شروع اور مکمل کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔

Close-up of natural homeopathic medicine bottles surrounded by fresh green leaves and soft light.
Close-up of natural homeopathic medicine bottles surrounded by fresh green leaves and soft light.

گیلری

ہمارے پرسکون کلینک کی جگہوں اور دیکھ بھال کی ایک جھلک