ہماری فیس آن لائن اور کلینک کیلیے
1- اگر آپ آن لائن یا کلینک پر آ کر دوا لکھوانا چاہتے ہیں تو اس کی فیس 1500 روپے ہوگی (ایک مہینہ کے لیے ) اگر آپ دوا لکھوانا چاہتے ہیں تو وہ ان درج زائل کورسز کے علاوہ والے امراض کی دوا لکھوا سکتے ہیں ان کورسز والے امراض کی دوا اس طرح ملے گی لکھ کر نہیں دیتے شکریہ
2- اگر آپ کلینک پر آ کر یا آن لائن دوا لینا چاہتے ہیں تو اس کی فیس 500 روپے ہفتہ سے 1000 روپے ہفتہ مختلف امراض میں مختلف نوعیت کی ہوگی
ہمارےمختلف کورسز کی قیمتیں
1- قدبڑھانا کورس 20 سال کی عمر تک ممکن، 6000 روپے میں 3 مہینوں کی دوا ملے گے کم از کم، اگر زیادہ مہینوں کی لینا چاہتے ہیں تو آپ لے سکتے ہیں اس کورس کو مکمل ہونے میں 6 مہینے یا ایک سال بھی لگ سکتا ہے- مگر 3 مہینے میں فرق نظر آنا شروع ہو جاتا ہے-
2- گردے مثانے اور پتے کی پتھریوں کےخاتمہ کے کورس کی کم از کم ایک مہینے کی دوا ملے گی اور وہ بھی 2000 روپے مہینہ کی- اگر زیادہ مہینوں کی لینا چاہتے ہیں تو آپ لے سکتے ہیں اس کورس کو مکمل ہونے میں 2 سے 3 مہینے لگ سکتے ہیں-
3- مردانہ امراض کی اسپیشل دوائیں 1000 روپے ہفتہ کے حساب سے ملے گی
4-سوکھا پن یا پتلے اور کمزور افراد کو صحت مند بنانے کی دوائی یا موٹے افراد کو وز ن کم کرنے کی دوا کم از کم ایک مہینے کی ملے گی وہ بھی 2000 روپے مہینہ کی -